مخلوط مبرد

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (طب) وہ سیال مرکب (مکسچر) جو کسی مقام پر سخت سردی پہنچانے کے لیے کام میں لایا جاتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (طب) وہ سیال مرکب (مکسچر) جو کسی مقام پر سخت سردی پہنچانے کے لیے کام میں لایا جاتا ہے۔